نئی دہلی 29 اکتو بر ( ایجنسیز) مر کز ی حکو مت نے کا لا دھن معا ملہ میں بیر و نی بینکو ں میں جمع ہند و ستا نی کھا تہ دا رو ں کے نا مو ں کی لسٹ سپریم کو ر ٹ میں پیش کر د ی ۔ ا س لسٹ میں 627 لو گو ں کے نا م د یئے گئے ہیں جو کہ سپر یم کو ر ٹ میں دا خل کئے گئے ہیں ‘ ذر ائع نے یہ با ت بتا ئی ۔
لیکن سپر یم کو ر ٹ نے نامو ں کے بند لفا فہ کو کھو لنے سے ا نکا ر کر دیا تا کہ ا سپیشل انو سٹیگیشن ٹیم کے سا منے ر کھا جا سکے جو اس کیس میں تحقیقا ت کر یگی ۔ کو ر ٹ نے مز ید کہا کہ SIT کے چیر مین اور وا ئس چیر مین اس لفا فہ کو کھو ل سکتے ہیں ۔ اس دو را ن سپر یم کو ر ٹ نے SIT سے کہا کہ وہ ختم نو مبر تک تحفیفا ت پو ر اکر کے ا سٹا ٹس ر پو ر ٹ پیش کر یں۔